12 دسمبر، 2022، 9:08 AM

افغانی عبوری حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے، پاکستانی وزیراعظم

افغانی عبوری حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے، پاکستانی وزیراعظم

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پاکستانی وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے کئی پاکستانیوں کی شہادت اور ایک درجن سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ رہنما نہ ہ وں۔

News ID 1913621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha